نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے ٹھکانوں
کو نشانہ بنا کر آج فضائیہ نے زبردست فائرنگ کی لیکن اس کی زد میں ایک پناہ
گزین کیمپ کے آنے سے کم از کم 50 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہو گئے ۔طبی
خدمات سے منسلک خیراتی تنظیم میڈسنس سینز فرنٹیئر کے مطابق یہ واقعہ
شمال مشرقی نائجیریا کے ران کا علاقہ ہے جس میں ایئر فورس کی بمباری کی زد
میں ایک پناہ گزین کیمپ آ گیا۔اتفاقی فائرنگ میں 50 لوگ مارے گئے اور 120 زخمی ہو گئے۔